لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ میں رہنے والی بھارتی خاتون نے رات گئے پراٹھایا بنایا تو دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں بھارتی خاتون ادھوان کپور کچن میں پراٹھا بنانے میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کے گھر کا فائر الام بجنا شروع ہوگیا۔ خاتون فائر الارم […]