لاہور (نیوز ڈیسک) سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھادی گئیں ، جس کے تحت اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے۔ تفصلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ یہ فیصلہ موسم […]