بھارت میں روٹی پر تھوکنے والے ریسٹورنٹ ملازم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق غازی آباد کے چکن پوائنٹ ریسٹورنٹ میں یہ واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔ وائرل ویڈیو میں ملازم کو روٹی تندور پر لگانے سے قبل تھوکتا ہوا دیکھا جاسکتا […]