پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟ وفاقی وزیر مملکت نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022 میں کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا، حکومتی کوششوں کی بدولت 2025 پاکستان کے لیے کامیابی کا سال ثابت ہوا، پی آئی اے کے بعد اب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی […]