ڈی پی او ڈی جی خان پر سابق اہلیہ کے سنگین الزامات

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے ڈی پی او صادق حسین پر سابق اہلیہ نے سنگین الزامات عائد کردیے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ صادق حسین نے میرے گھر آکر مجھے ت شدد کا نشانہ بنایا اور میرے بیٹے کو چھرے سے ذب ح کرنے کی […]