معروف اداکار کا بنگالی سنیما میں قسمت آزمانے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار شرمن جوشی نے  فلم ’بھولوبشر مورشم‘ کے ساتھ بنگالی سنیما میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھری ایڈیٹس کے اداکار شمن جوشی نے کہا کہ میں نے فلم بنانے میں اچھا وقت گزارا، شوٹنگ ختم کرنے میں ایک ہفتہ کا شیڈول باقی ہے یہ میرے لیے […]