امریکا نے وینزویلا کے سرکاری اثاثوں کو مکمل قانونی تحفظ دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کے سرکاری اثاثوں کو مکمل قانون تحفظ دے دیا ہے۔ امریکی صدر نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے جس کے مطابق وینزویلا کے سرکاری ڈپازٹ فنڈز پر کسی بھی عدالتی کارروائی پر پابندی ہوگی۔ ایگزیکٹو آرڈر میں وینزویلا کے فنڈز پر عدالتی کارروائی امریکی قومی سلامتی کے خلاف قرار دی گئی […]