ترقیاتی پروجیکٹس میں کرپشن کی شکایت، نیب نے میئرکراچی سے 5 سالوں کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی(قدرت روزنامہ)بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگا کرپشن کے انکشاف پر نیب کراچی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سےگزشتہ 5 سالوں کے ترقیاتی پروجیکٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ نیب کی جانب سے لکھےگئے خط میں کہا گیا ہےکہ کے ایم سی کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگا کرپشن کی شکایت موصول …