بل گیٹس نے طلاق کے بعد اہلیہ کے اکاؤنٹ میں خاموشی سے اربوں ڈالر کیوں منتقل کیے؟

نیویارک(قدرت روزنامہ)مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا کے درمیان 2021 میں طلاق ہوگئی تھی تاہم اب یہ سابق جوڑا پھر خبروں میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے اپنی سابق اہلیہ میلنڈا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹ میں …