کراچی میں انوکھا واقعہ، ملزم اور تفتیشی افسر تھانے سے فرار

کراچی (10 جنوری 2026): کراچی میں پولیس کی غفلت کے باعث انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ملزم اور تفتیشی افسر دونوں فرار ہوگئے ہیں۔ تفتیشی افسر اے ایس آئی عمران رمضان ملزم عبدالرحمان کو کرمنل ریکارڈ بنوانے کیلیے ہتھکڑی لگوا کر گزری تھانے لایا تھا لیکن اس کے بعد 8 جنوری سے دونوں فرار […]