کامران جیلانی کی اہلیہ سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کامران جیلانی نے اہلیہ سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا۔ اداکار کامران جیلانی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ اہلیہ سے پہلی ملاقات کا بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے انٹرنیٹ […]