سینیٹر پی ٹی آئی مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کو سیکیورٹی سندھ حکومت نے نہیں دینی اپنی حفاظت خود کررہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشعال یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کےپی اور دیگر رہنما ذاتی بجٹ پر کراچی گئے ہیں، وزیراعلیٰ کے دورے پر کےپی […]