بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اوڈیشہ میں گرنے والے چارٹرڈ طیارے میں پائلٹ سمیت 6 لوگ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ میں 9 سیٹوں والا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں پائلٹ سمیت 6 لوگ شدید زخمی ہوگئے، بھونیشور سے راؤرکیلا جانے والا 9 […]