بوڑھے شخص کی بستر مرگ پر اپنے تمام پرانے دوستوں سے آخری ملاقات ہوئی، اس دل گداز ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زندگی میں اکثر ایک سچا دوست کمانا بھی مشکل ہوجاتا ہے تاہم ایک بزرگ کی اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دوبارہ ملنے کی ویڈیو کو وائرل ہورہی ہے جو ان […]