اداکارہ صرحا اصغر نے بتایا ہے کہ دس سال پہلے اور اب کی انڈسٹری میں کیا فرق ہے۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے حال ہی میں اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ انڈسٹری میں […]