نوبل انعام کے خواہشمند ٹرمپ کی امیدوں پر پھر سے پانی پِھر گیا

فلوریڈا (11 جنوری 2026): نارویجن نوبل انسٹیٹیوٹ نے واضح کیا ہے کہ نوبل امن انعام کسی دوسرے کو منتقل، تقسیم یا واپس نہیں لیا جا سکتا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نوبل کمیٹی کا مذکورہ بیان وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا مچاڈو کے اس تبصرے کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں […]