اسلام آباد: پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی، قومی ایم ایم اے فائٹر نے پہلی پروفیشنل ایم ایم اے فائٹ جیت لی۔ پاکستانی خواتین نے بھی ایم ایم اے فائٹ میں ملک کا نام روشن کرنا شروع کردیا ہے، اسلام آباد میں پروفیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپئن شپ […]