پیر پگاڑا اور بلّی چوہے کا کھیل: سہیل وڑائچ

پیر صاحب پگاڑا شریف بڑے ہی جہاندیدہ اور باغ و بہار شخصیت تھے اللّٰہ بخشے انکی حسِ مزاح بہت تیزتھی میرے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ ٹام اینڈ جیری نامی کارٹون بہت شوق سے دیکھتے ہیں یہ کارٹون 1940ء میں شروع ہوئے ولیم حنا نامی مصنف نے اس میںکامیڈی، چھوٹے ڈائیلاگ اور ٹام نامی بلّی اور جیری نامی چوہے کے درمیان ختم نہ ہونے والی مہم دکھائی تھی ٹام نامی بلّی تفاخر، ضد اور طاقت کا استعارہ تھی تو جیری نامی چوہا ذہانت، شرارت اور ہوشیاری کی علامت تھا۔ پیر پگاڑا شاید ٹام اینڈ... ​ Read more