مستونگ اور سریاب کو دہائیوں سے ایک منظم اور دانستہ ایجنڈے کے تحت پسماندہ رکھا گیا، ڈاکٹرمالک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سریاب کو دہائیوں سے ایک منظم اور دانستہ ایجنڈے کے تحت پسماندہ رکھا گیا، جہاں کے عوام کو بنیادی سہولیات، معیاری تعلیم اور ترقی کے مواقع سے محروم رکھا گیا، تعلیم خصوصاً کوالٹی اور ٹیکنیکل ایجوکیشن ہی وہ واحد راستہ ہے جس کے …