کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے اندرون صوبہ جانے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوںمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کمی نہیں کی گئی جبکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی کوئٹہ سے جیکب آباد کا کرایہ 800 روپے جبکہ منی وین سروسز 1000 روپے وصول کررہی …