ممکن ہے ہمارے بعض خوش فہم قارئین سمجھتے ہوں کہ ہم خوشامد کہ فن سے واقف نہیں یا یہ کہ ہم ارباب اختیار اور حکومت کے منظور شدہ اہل ثروت سیاستدانوں کی مدح خوانی نہیں کرنا چاہتے، حاشا و کلا ایسی کوئی بات نہیں ، ہم تو علاقے کے ڈپٹی کمشنر سے لیکر ملک کے صدر اور وزیراعظم تک کی خوشامد کرنا چاہتے ہیں کہ آخر ہماری بھی خواہشات ہیں، لیکن صحیح طور پر کر اسلئے نہیں پاتے کہ اس فن کی طرف متوجہ ذرا دیر سے ہوئے ہیں چنانچہ اس عرصے میں یہ فن ترقی کرتے کرتے کہیں کا کہیں پہنچ گیا ہے۔ اب صورتحال یہ ہے... Read more