کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے کے ڈھائی لاکھ سے زائد ملازمین کو دیوار سے لگانے پر تلی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع سے اساتذہ کرام اور دیگر سرکاری ملازمین کو گرفتار کر کے جیلوں میں قید کیا …