اسٹیبلشمنٹ نے ونڈر بوائے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے: منیب فاروق

وَنڈربوائے معاملہ۔۔تردید!! "۔۔۔پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے اس(ونڈربوائے) بات کا بڑا "سخت" نوٹس لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے بڑے اہم لوگوں نے کہا ہے کہ یہ"مکمل نان سینس" ہے کہ ہم کسی کی تلاش کررہے ہیں۔ کوئی ونڈر بوائے نہیں آرہا۔۔شہبازشریف ہی "وَنڈرفُل بوائے" ہے۔": منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2010085252195369426 دونوں جانب کی مصدقہ خبر یہی ہے کہ ونڈرفل بوائے شہباز شریف کے ہوتے ہوئے نہ دراڑ ہے اور نہ ہی اس کی گنجائش ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کوئی مقابل نہیں دور تک۔ بلکہ بہت دور تک۔ منیب فاروق حکومت اور... ​ Read more