ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ سائنسدانوں، انجینئرز ،افواجِ پاکستان کی جدید ٹیکنالوجی ودفاعی صلاحیتوں کا ثبوت ہے ،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک بحریہ کی جانب سے جدید ایل وائی 80 (LY-80) دفاعی میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے قومی دفاع کے لیے ایک بڑی اور اہم کامیابی قرار دیا ہے اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایل …