کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور کرم میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کامیاب انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت، …