اسلام آباد سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ، 5 افراد جان بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ ـدھماکے کے نتیجے میں متعدد گھر متاثر ہوئےـابتدائی معلومات کے مطابق گھروں سے 15 افراد کو باہر نکالا گیاـ5 افراد جان بحق ہوگئےـ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیاـپولیس افسران اور دیگر ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں ـعلاقے کو کارڈن کر …