پشاور(اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخ ہوگئی، مراد علی شاہ نے ملاقات سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر ہیں اور اس دورے کے دوران ان کی صوبے کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے بھی ملاقات شیڈول تھی مگر اب یہ […]