واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے شام میں داعش کے اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔ ایکس پر سینٹ کام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]