جدہ (11 جنوری 2026): وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے […]