کراچی: رشتے سے انکار پر نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(11 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رشتے سے انکار پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے اپنی دلہن کے انکار پر اپنی جان لے لی۔ پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا […]