اسلام آباد(اوصاف نیوز)پی ایس ایل کی فرنچائزز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی آکشن کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملتان سلطانز کی آکشن کےلئے پی سی بی جلد اشتہار دے گا، پی سی بی نے ملتان سلطانز کو سیزن 11 کیلئے خود چلانے کا […]