چیٹ بوٹ ’گروک‘ پر پابندی عائد

جکارتہ(11 جنوری 2026): انڈونیشیا نے فحش مواد کی اشاعت کے خدشات کے پیش نظر ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کی سروس پر پابندی لگا دی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے گروک پر عارضی پابندی عائد کی ہے، وارزت مواصلات کا کہنا ہے اس اقدام کی وجہ پلیٹ فارم پرمصنوعی ذہانت کی مدد سے […]