غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، امریکی ڈالر برآمد

کراچی(11 جنوری 2026): ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم محمد کونین کو پی ای سی ایچ ایس کراچی […]