لاہور (11 جنوری 2026): پی ایس ایل کی نئی ٹیم سیالکوٹ کا کپتان کون اور اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا اس حوالے سے فرنچائز مالک نے بتا دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں رواں برس دو نئی ٹیمیں شامل کی گئی ہیں۔ ان میں ایک حیدرآباد اور دوسری سیالکوٹ کے نام سے ہوگی۔ اب شائقین […]