کراچی (11 جنوری 2026): کرکٹ اسٹارز اور آپس میں سسر اور داماد شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی نے بار بی کیو پارٹی کر کے سردی میں موسم گرما دیا۔ اس وقت کراچی سمیت ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور ان […]