دنیا بھر میں ایک سال میں 2 رمضان المبارک اور 2 عیدالفطر کب ہوں گی؟

کراچی (11 جنوری 2026): دنیا بھر میں مسلمان سال میں ایک بار رمضان اور ایک ہی عیدالفطر مناتے ہیں مگر ہر 32 یا 33 سال بعد کچھ انوکھا ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں، جس میں اب ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے۔ […]