کامونکی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے حوالے سے تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کامونکی میں پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے […]