کراچی(ویب ڈیسک)آج پاکستان تحریک انصاف کے باغ جناح میں شیڈول جلسے سے متعلق پارٹی کے جاری بیان میں سندھ حکومت کی مذمت کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آج کراچی میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ حکومت پر اس حوالے سے رکاوٹیں ڈالنے کے الزامات عائد کیے […]