ریڈیو پاکستان 9 مئی حملہ وزیر اعلی سہیل آفریدی، سابق وزیر تیمور جھگڑا، سابق وزیر کامران بنگش، ضلعی صدر عرفان سلیم اور سٹوڈنٹ رہنما عامر چمکنی کی شناخت ویڈیوز سے کرلی گئی مقدمہ پشاور کی عدالت میں جاری ہے فیصلہ آنے پر وزیر اعلی سہیل آفریدی کو نااہل کیا جاسکتا ہے https://twitter.com/x/status/2010260485623660956 ریڈیو پاکستان 9 مئی حملہ ویڈیو فرانزک میں وہ لوگ سامنے آگئے جو کیس میں نامزد ہی نہیں ہیں https://twitter.com/x/status/2010298205985296490 پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کے مطابق جن پی ٹی آئی رہنماؤں کے ویڈیو فرانزک کروائی... Read more