چین نے صومالیہ کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے صومالیہ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ وانگ یی نے کہا کہ صومالیہ کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کا تحفظ اولین ترجیح ہے […]