کراچی (11 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ریلی کی صورت میں باغ جناح پہنچ رہے ہیں، عوام جلسہ گاہ پہنچے جلسہ ہو کر رہے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ کے عوام نے عزت دی لیکن سندھ حکومت نے ٹوپی اجرک کی لاج […]