کراچی(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے طنزیہ کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سہیل آفریدی کو ٹوپی پہنا کر ٹوپی ڈراما کیا؟ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی آج کراچی میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ تاہم اس حوالے سے حکومت سندھ کے متنازع بیانات پر پاکستان […]