کراچی: قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساٹھ فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں، جبکہ معالجین میں دل کے دورے، ذیابیطس، ڈپریشن اور خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار […]