"دھنک پر قدم” اور بیگم اختر ریاض الدین

سفر نامہ اردو ادب کی غیر افسانوی نثر ہے جو مصنف کے کسی ملک اور علاقہ کے سفر کے تجربات، مشاہدات اور تاثرات پر مبنی ہوتی ہے۔ سفرناموں میں تاریخ و جغرافیہ، تہذیب و ثقافت، روایات اور کسی سماج کی خوبیاں‌ اور خامیاں بھی ہمارے سامنے آجاتی ہیں۔ ایک زمانہ میں سفرنامہ مقبول ترین صنف […]