کے ایم سی پروجیکٹس مبینہ میگا کرپشن پر نیب کا نوٹس، میئر کراچی کا جواب دینے کا فیصلہ

کراچی (11 جنوری 2026): کے ایم سی ڈیولپمنٹ پروجیکٹس مبینہ میگا کرپشن پر نیب کا نوٹس موصول ہونے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مفصل جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہمیں نیب کا نوٹس موصول ہوا ہے جو تفصیلات مانگی […]