تہران (11 جنوری 2026): ایران کے مختلف حصوں میں مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران 100 سے زائد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز […]