روزنامہ اوصاف کے آئی ٹی انچارج نعیم کسانہ انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے آئی ٹی انچارج نعیم کسانہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے صحافتی حلقوں اور اوصاف کے عملے میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں گجرات میں اداکردی گئی نعیم کسانہ ایک […]