جاپانی قوم آفتاب پرست، بحر پرست، جنگ پرست اور شہنشاہیت پرست رہی ہے۔ صدیوں کی ظلمت اور جنگ جو فتنہ پرور سرداروں کی مخاصمت کے بعد 1888 میں بادشاہت کے عہدِ جدید کا آغاز ہوا۔ جاپان کی صنعتی ترقی اسی عہد سے شروع ہوتی ہے اور جاپان سرعت کے ساتھ رنگِ جدید میں رنگا جاتا […]