,فیصل آباد، تیز رفتار آٹو رکشہ کا ایکسل ٹوٹنے کے باعث ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے مسافر جاں بحق جبکہ ڈرائیور بری طرح زخمی ہو گیا،