ایران کے حالیہ واقعات ، وینزویلا کی بے بسی ، اسرائیل اور امریکہ کی باھمی مسلم دشمنی ،ان سب باتوں سے یہ نتیجہ اخذ کرنے میں دیر نہیں لگتی کہ دشمن اپنے اندر ھی موجود ھے جو مسلسل تخریبی کاروائیوں ، افراطرفی، بے چینی اور بد امنی سے اپنے ھی ملک کی جڑیں کاٹنے میں مصروف ھے ۔ ایران میں موساد اور شاہ پہلوی کے ناحلف بیٹے کی گٹھ جوڑ اور امریکی الو ٹرمپ کی مسلسل ایران میں بد امنی کی مسلسل حمایت یہ واضح کرتی ہے کہ انکا ارادہ ھے کہ ملک کی سیکوریٹی فورسسز کو مسلسل کمزور کرکے ، ایران کا حال... Read more